Copy of Supreme Court Judgement/Decision in PTCL Pensioners Case on May 17, 2017

Copy of Supreme Court Judgement/Decision in PTCL Pensioners Case on May 17, 2017

ی ٹی سی ایل ملازمین،عدالت عظمیٰ کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
اسلام آباد (جنگ رپورٹر) عدالت عظمیٰ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)کے ریٹائرڈ ملازمین کو اضافی پنشن ادا کرنے سے متعلق سپریم کورٹ ہی کے ایک سابق فیصلہ کے خلاف دائرپی ٹی سی ایل کی نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران فریقین کو اسی معاملہ سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ میں اپنی اپنی معروضات پیش کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے ہائیکورٹ کوان مقدمات کا میرٹ پر فیصلہ جاری کرنے کی ہدایت کی ہے،تاہم اسی حوالہ ے توہین عدالت کی درخواستوں کو برقرار رکھاہے،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل تین رکنی بینچ نے بدھ کے روز پی ٹی سی ایل کی نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران نظر ثانی کی درخواست نمٹا تے ہوئے قرار دیا کہ ہائیکورٹ میں بھی اسی معاملہ سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں درخواست گزاروں کو معاملہ کے حل کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنا ہو گا،بعد ازاں عدالت نے نظر ثانی کی درخواستیں نمٹا دیں جبکہ عدالتی فیصلہ پر عدم عملدرآمد کے حوالہ سے توہین عدالت کی درخواستیں برقرار رکھتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

PTCL Pensioner Case Decision in Supreme Court of Pakistan 17-05-2017

PTCL Pensioner Case Decision in Supreme Court of Pakistan 17-05-2017

COURT CASE UPDATE
Supreme Court ne PTCL ki Review Petitions “Dispose Of” kar di hain.Na “Dismiss” ki hain aur na “Accept” hui hain. Order sheet ki copy milnay par hi mukammal tafseel maloom hogi k PTCL ko kya relief diya gaya hai ya direction Di hai.
Order ki copy milnay par aagah Kia jayega Insha Allah.
Regards,
Muhammad Tauqeer
(17-05-2017)

Leave a Reply