Mutahidda Workers Alliance Welcomes PTCL Clarification Regarding News Clipping

PTCL Mutahidda Workers Alliance Welcomes PTCL Management clarification regarding News Clipping about Workers VSS/Lay off/Downsizing of Dated 18-4-2011.

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ : –
پیارے بھائیوں :
جیسا که آپ جانتے ہیں که ١٨ اپریل کو ایک اخبار روزنامہ پاکستان میں خبر چھپی تھی که پی ٹی سی ایل کے ١٢٠٠٠ ملازمیں  کو فا رغ کیا جا رہا ہے .
پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے زبردست ایکشن لیتے ہوے اس خبر کی تردید کی ہے جو که لائق تحسین ہے. اور ہم متحدہ ورکرز الائنس کی طرف سے پی ٹی سی ایل انتظامیہ کے اس خبر کی تردید کے احسن قدم کو بھر پور سرا ہتے ہیں کیونکہ اس تردید سے ملازمین میں پھیلی بے چینی اور پریشانی میں کسی حد تک کمی ہوئی ہے . ہم اس میل کے ذرئیے سے پی ٹی سی ایل انتظامیہ سے اک گزارش اور کرتے ہیں که اس خبر میں دو باتوں کا ذکر تھا. ایک  ١٢٠٠٠ملازمین کو گولڈن شک ہینڈ دینے اور دوسرا ٥٠٠٠ ملامین کو جبری نکا لنے کا. جبری ناکا لنے کی تو تردید کر دی گئی جو که ایھا منسلک ہے. مگرگولڈن شک ہینڈ کے بارے وضاحت نہیں دی گئی. ہم امید کرتے ہیں که اس بارے بھی جلد ہی ملازمین کو آگاہ کر دیا جا یے گا. . اس کے علاوھ یم ایک اور بھر پور مطالبہ کرتے ہیں که پی ٹی سی ایل انتظامیہ اس اخبار اور اس میں جھوٹی خبر دینے والوں کو بے نقاب کر کے ان کے خلاف سخت سے  سخت کارروائی کرے. اور ملازمین کے تمام مسائل تنخواہیں ، تبادلہ جات اور ترقیوں سمیت تمام معآ ملات پر ہمدردانہ غور کرے  تاکہ ملازمین تمام پریشانیوں سے بالا تر ہو کر کآم کر سکیں..
انشااللہ:  یہ محکمہ بہت جلد ایک مرتبہ پھراپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر کے نمبر ون منا فع کمآنے والا محکمہ بن جائیگا …انشا اللہ.
متحدہ ورکرز الائنس
پی ٹی سی ایل

Leave a Reply