PTCL Launched SmartLink VoIP Service on Android Phones

PTCL Launched SmartLink VoIP Service on Android Phones

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن سروس موبائل فون پر متعارف کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن سروس سمارٹ لنک ایپلی کیشن کے ذریعے موبائل فون پر متعارف کرادی ہپے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپلی کیشن لینڈ لائن صارفین کو نقل و حرکت کے دوران پنے پی ٹی سی ایل نمبر سے کہیں سے بھی رابطہ کرنے کی آزادی دیتی ہے، یہ ایپلی کیشن پی ٹی سی ایل صارفین کو اپنے موبائل فون سے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ اپنے لینڈ لائن کنکشن سے کالز ڈائل کرنے اور موصول کرنے کی سہولت دیتی ہے، انٹرنیٹ کے ذریعے فراہم کردہ یہ ایپلی کیشن پی ٹی سی ایل لینڈ لائن کی انتہائی صاف اور شفاف آواز کی سہولت سیل طریقے سے موبائل فون پر لینڈ لائن کے ارزان نرخون پر فراہم کرتی ہے۔ علاوہ ازیں صارفین کسی بھی جگہ سے اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالنگ آپشن استعمال کرسکتے ہیں، یہ ایپلی کیشن کسی بھی سبسکرپشن فیس یا ماہانہ چارجز کے بغیر میسر ہے اور دیگر کءی فیچرز بشمول میسجنگ، کالجز کرنے کے لئے سمارٹ فون کی کنٹیکٹ ڈائریکٹر تک رسائیا ور سفر پر جانے والے صارفین کے لئے پی آئی اے فلائٹ شیڈول کی سہولتیں فراہم کرتی ہے۔

SmartLink uses your Internet Connection and gives you the freedom of making and receiving your landline calls from your mobile. Not only you can make voice calls to anywhere (Landline & Mobile), SmartLink enables you to do instant messaging and video calling with your SmartLink buddies.

PTCL Smart Link Service

PTCL Smart Link Service

One Comment

  1. Iftikhar Ahmad says:

    SmartLink needs improvement.

    1. Observed video call feature not working.

    2. Incoming call forwarding should be programmable so that on certain number of incoming phone rings it should
    forward /switch it to the SmartLink. At present it requires to forward land line number to the SmartLink number, which is undesirable for the users.

Leave a Reply