PTCL Offers Training and Jobs Assistance to VSS Optees 2014

VSS Optees can get Training and Job Assistance

پی ٹی سی ایل نے رضاکارانہ علحیدگی سکیم کو قبول کرنے والوں کی
مددومعاونت کے لیے ایک مشہور ادارے کی خدمات حاصل کی ہیں جو نئے روزگار
کے حصول میں مدد کرنے کی پیشکش کرتا ہے اور ٹریننگ کا بندوبست کیا ہے جو
پی ٹی سی ایل کے ٹریننگ سنٹر میں دی جائے گی۔  آپ اپنے کوائف اپنے قریب
ترین HRBP Office میں جمع کرواکر اس نادر موقع سے فائدہ حاصل کر سکتے
ھیں۔ کوائف جمع کروانے کی آخری  تاریخ 31 مارچ 2015 ہے۔
شکریہ

Leave a Reply