PTET Pensioners will get This Month Pension on July 1, 2016

 PTET Pensioners will get This Month Pension on July 1, 2016

عزیز ساتھیو!
ماہ جون کی پنشن یکم جولائی 2016 کو ملے گی انشاءاللہ.پنشن ریلیز ہو گئی ہے. اس حوالے سے کسی پریشانی کا شکار نہ ہوں.لیکن ایک بات واضح ہے کہ PTET پنشنرز اور حکومت دونوں سے کهلواڑ کر رہا ہے. ہمارا حق گذشتہ سات سال سے مارے بیٹها ہے اور ستم دیکھئے کہ ہمارے ہی مفاد کے لیے قائم کردہ ادارہ ہمیں (Beneficiaries ) کو الٹا عدالتوں میں ذلیل کر رہا ہے.ستم بالائے ستم ہمارے ہی پیسے ہمارے ہی خلاف استعمال کر رہا ہے.
واہ رے ……

Muhammad Tauqeer

Leave a Reply