Post Tagged with: "Daily Asas editor ki Daak"

PTCL Pensioners Letter to ‘Editor Ki Daak’ in Daily Asas Islamabad Dated 18-08-2011

PTCL Pensioners Letter to ‘Editor Ki Daak’ in Daily Asas Islamabad Dated 18-08-2011

News, Pay and pension, Pensioners August 19, 2011 at 9:16 PM 8 comments

کسی بھی ملک یا قوم میں پنشنرزکی حیثیت کا تعین ان کی معاشی کیفیت سماجی روایات اور تہذیبی شعور سے آگاہی کی بنیاد پر ہوتا ہے ملک کی معاشی صورتحال اچھی ہو تو پنشنرز کو بھی انکی عمر بھر کی خدمات کے صلے میں بہتر مالی اعانت فراہم کردی جاتی ہیں سماجی روایات میں احترام کا پہلو موجودہوتو نئی نسل پنشنرز کو احساس محرومی کا شکار نہیں ہونے دیتی